سونا سستا ہو گیا ، قیمت میں بڑی کمی

31 Oct, 2022 | 05:42 PM

 اشرف خان : عالمی مارکیٹ میں  فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے پاکستان میں سونا  سستا ہو گیا ہے ۔ 

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1640 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث پاکستان  ایک تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو کر 1 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہو گیا۔

نتیجے میں ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 50 ہزار اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگئی۔

مزیدخبریں