ایاز صادق کو ایک اور نئی وزارت مل گئی

31 Oct, 2022 | 03:31 PM

ویب ڈیسک : وزیر اعظم نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ۔

وفاقی وزیر ایاز صادق کو   وزارت قانون وانصاف کا اضافی قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔اس سے قبل ایاز صادق کے پاس اکنامک افیئرز  کا قلمدان بھی ہے۔

 یاد رہے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے مستعفی ہونے کے بعد  قانون و انصاف کی وزارت خالی ہوگئی تھی ۔

مزیدخبریں