حماد اظہر نے جانبحق صحافی صدف نعیم کی موت کی حقیقت بتا دی

31 Oct, 2022 | 10:06 AM

Ansa Awais

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی رفتار بھی زیادہ نہیں تھی، 5 کلو میڑ فی گھنٹہ تھی، صحافی صدف نعیم ڈیوائڈر پر چل رہی تھیں کہ حادثہ ہوگیا۔

حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہمارے کنٹینر کے اردگرد رضا کاروں کا سیکیورٹی کا حصار بنا ہوتا ہے، صحافی حضرات کو اس حصار کے اندر آنے کی اجازت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صحافی ویڈیو بھی بنا رہے ہوتے ہیں، خان صاحب کا کنٹینر پر انٹرویو بھی کرتےہیں۔

مزیدخبریں