سٹی42 : ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700روپے ہو گئی اسی طرح 10گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے کا ہوگیا ۔
جبکہ ایک تولہ چاندی 2900 روپے پر برقرار ہے
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ
31 May, 2024 | 01:30 PM