ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک : لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر،یکم جنوری سے25 مئی تک 26 کروڑ چالان ہو چکے ہیں۔
ٹریفک پولیس نے صرف 5 ماہ کے دوران 69 کروڑ65 لاکھ روپے چالان کی مد میں سرکاری خزانے میں جمع کروائے ۔سب سے زیادہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر موٹر سائیکل سواروں کے چالان شامل ہیں۔
ٹریفک پولیس کو ٹوٹل ریونیو پر 15 فیصد ویلفیئر فنڈ کی مد فراہم  کی گئی ہے۔