پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار

31 May, 2023 | 06:03 PM

Ansa Awais

( سٹی42)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار ہے۔

ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس آج پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کریں گے ، سردار تنویر الیاس ق لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے، ذرائع کا مزید کہناہے کہ سردار تنویر الیاس کو آزاد کشمیر میں پارٹی کی صدارت بھی دی جائے گی۔

مزیدخبریں