زین مدنی : گلوکارہ نصیبو لعل کا بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کر تے ہوئے ویڈیو بنا دی ۔
تفصیلات کے مطابق پنجابی اور اردو کی معروف گلوکارہ نصیبو لعل نے اپنی آواز میں گانا اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے گاکر ویڈیو بنائی اور پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کہہ کر اظہار یک جہتی کی۔