ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد قرارداد جمع

 اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد قرارداد جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف  تحریک عدم اعتماد کےلیے قرارداد جمع  کرادی گئی۔

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قرار داد جمع کروادی گئی ہے  جس پر 16 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

33 رکنی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے 17 ارکان کی حمایت درکار ہے۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو ہٹانے کے لیے اپوزیشن سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔