پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس -منگل، 31مئی، 2022

31 May, 2022 | 12:54 PM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل، 31مئی، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 275روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 110 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 60روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 88روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 135روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل، 31مئی، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 44روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 69روپے
لہسن چائنہ فی کلو 195روپے
لہسن دیسی فی کلو 135 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 48روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 70روپے
لیموں دیسی فی کلو 240روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 90روپے
مزیدخبریں