محمد سلیم لاہور آرٹس کونسل کےایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات

31 Mar, 2023 | 10:40 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک:محمد سلیم کو لاہور آرٹس کونسل کاایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق محمد سلیم کل لاہور آرٹس کونسل کےایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گے، اس سے قبل وہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مین تعینات تھے۔ 

واضح رہے کہ نازیہ جبیں کے پاس ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر لاہور آرٹس کونسل کا اضافی چارج تھا۔ 

مزیدخبریں