(ویب ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق دار کی پریس کانفرنس،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار رہیں گی تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 10،10 روپے کمی کی گئی ہے۔