مریم نواز کا احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل آگیا

31 Mar, 2023 | 05:35 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر احسن اقبال نے استفسار کیا کہ عمران نیازی، بابر اعوان اور فواد چوہدری پر مشتمل 3 رکنی بینچ کیسا رہے گا؟

اس پر مریم نواز نے ردعمل دیا اور کہا کہ ابھی بھی یہی سمجھیں، ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا۔

مزیدخبریں