روزے میں انہیلر استعمال کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

31 Mar, 2023 | 11:21 AM

 کیا دمے کے مریض کیلئے روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا جائز ہے؟
دمہ کے مریض کے لیے روزے کے دوران انہیلر استعمال کرنے سے روزہ فاسد ہو جائے گا، کیونکہ اس میں وینٹولین دوا وغیرہ لیکویڈ کی صورت میں ہوتی ہے، جو پمپ کرنے کی صورت میں اندر جاتی ہے، اور دوائی اندر جانے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے۔

مزیدخبریں