سابق چئیرمین یوسی 220 میاں عامرشوکت کی جانب سے راشن تقسیم

31 Mar, 2020 | 10:41 AM

وقار گهمن: جوہرٹاون سابق چئیرمین یوسی 220 میاں عامرشوکت کی جانب سے راشن تقسیم، لاک ڈاون سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔

میاں عامرشوکت کا کہنا تھا کہ غریب مستحق افراد کو اس وقت مخیرحضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے،مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں اپنے اردگرد افراد کا خیال رکھنا چاہئے، اپنے قائد میاں محمدشہباز شریف کی ہدائت پر امدادی سرگرمی جاری رکھیں گے۔

مزیدخبریں