سبجیکٹ سپیشلسٹ کیلئے زبردست خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

31 Mar, 2018 | 03:51 PM

Read more!

(قیصر کھوکھر) سبجیکٹ سپیشلسٹ کے لئے بڑی خوشخبری، حکومت نے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے تمام سبجیکٹ سپیشلسٹ کو ریگولر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔پولیس یونیفارم تبدیل ہوگا یا نہیں، آئی جی پنجاب نےبلآخر بتا دیا

ذرائع کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن نے الیکشن سے قبل کنٹریکٹ پر کام کرنے والےتمام سبجیکٹ اسپیشلسٹ کو مستقل کرنے کی پالیسی تیار کر لی ہے۔ اسی سلسلے میں سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش ملک نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ سبجیکٹ  سپیشلسٹ گریڈ 17 کے ہائر سیکنڈری سکولز ٹیچرز قرار دیئے گئے ہیں جنھیں حکومت نے مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔ عمران خان کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر
 

مزیدخبریں