ویب ڈیسک : اوگرا نے اگست کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 8.50 فیصد تک کمی کر دی۔
اوگرا نے ایل این جی کی قمیتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت میں 1.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 13.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے ۔