اسلام آباد ؛ دہشتگردی میں ملوث 2 تنظیمیں کالعدم قرار

31 Jul, 2024 | 05:29 PM

فرزانہ صدیق : وزارت داخلہ کی منظوری کے دہشت گردی میں ملوث2 تنظیموں کو کالعدم قرار دےدیا گیا ۔ 

دونوں جماعتوں کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کیا، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد حافظ گل بہادر گروپ، مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا گیا ۔ دونوں جماعتوں کو 2سال تک نگرانی کے بعد کالعدم قرار دیا گیا ۔ 

واضح رہے کہ کالعدم جماعتوں کی تعداد 81 ہو گئی ہے ۔ 

مزیدخبریں