فرزانہ صدیق : وزارت داخلہ کی منظوری کے دہشت گردی میں ملوث2 تنظیموں کو کالعدم قرار دےدیا گیا ۔
دونوں جماعتوں کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کیا، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد حافظ گل بہادر گروپ، مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا گیا ۔ دونوں جماعتوں کو 2سال تک نگرانی کے بعد کالعدم قرار دیا گیا ۔
واضح رہے کہ کالعدم جماعتوں کی تعداد 81 ہو گئی ہے ۔