ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق 

لاہور : کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت 28 سالہ اظہر کے نام سے ہوئی ہے۔ اظہر کو فیکٹری میں کام کے دوران کرنٹ لگا، نوجوان کو جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں جانبر نہ ہو سکا۔
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔