(عظمت مجید)بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی کا خطرہ بڑھنے لگا،شہر کے ہسپتالوں میں بھی ڈینگی کے مریض زیر علاج ، جنرل ہسپتال میں ڈینگی کے کنفرم 2 مریض زیر علاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مشتبہ مریض بھی ہسپتالوں میں زیر علاج، ہیں ۔ڈاکٹر ہسپتال میں 1 مشتبہ مریض زیر علاج جبکہ میو ہسپتال میں 1 مشتبہ اور نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال میں 2 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف مقامات سے 116 کر قریب ڈینگی لاروا برآمد ہوا جسے محکمہ صحت کی ٹیموں نے تلف کردیا۔
خبردار،شہر میں ڈینگی کا خطرہ بڑھنے لگا
31 Jul, 2023 | 08:37 PM