انڈین پنجابی فلم "منڈا ساوتھ ہال دا" سنسر بورڈ سے پاس ہو گئی

31 Jul, 2023 | 07:38 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: بھارت کی  پنجابی کامیڈی فلم "منڈا ساؤتھ ہال دا" پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی.

فلم کی کاسٹ میںپاکستان کے کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر بھی شامل ہیں۔دیگر کاسٹ میں بھارتی اداکار ارمان بیدل، تنو گریوال، سربجیت چیمہ،ملکیت رونی اور دیگر شامل ہیں۔

منڈا ساوتھ ہال دا کو  فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب پاکستان بھر میں چار اگست کو ریلیز کرے گا۔

مزیدخبریں