سٹی 42: داتا دربار میں خاتون بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گئی۔
محکمہ اوقاف پنجاب نے لاوارث بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔نامعلون خاتون داتا دربار میں بچے کو چھوڑ کر غائب ہوئی۔بچے کو روتا دیکھ کر اوقاف انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا۔وارث نہ ملنے پر انتظامیہ نے بچے کو چائلڈ پروٹیکشن کے سپرد کر دیا ۔
داتا دربار میں خاتون بچے کو چھوڑ کر فرار
31 Jul, 2023 | 04:52 PM