ڈالر کی قیمت میں بڑا اتار چڑھاو، کمی کے بعد بڑا اضافہ

31 Jul, 2023 | 12:48 PM

سٹی42:  آج ہفتہ کے پہلے دنڈالر کی قیمت میں زبردست اتار چڑھاو آ رہا ہے۔

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کھلنے پر ڈالر کی قیمت 286 روپے 46 پیسے سے 46 پیسے کم ہو کر  286 روپے ہو گئی، دوپہر بارہ بجے ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی، بعد میں ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھی اور یہ 286 روپے 45 پیسے ہو گیا، اس کے بعد  پندرہ پیسے اضافہ ہو کر 286 روپے 60 پیسے ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالر 291 روپے کا تھا، دوپہر ساڑھے بارہ بجے ڈالر 1 روپیہ کے اضافہ کے ساتھ 292 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔ 

مزیدخبریں