ڈالر کی قیمت میں کمی

31 Jul, 2023 | 10:29 AM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے۔

 انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک کے گزشتہ کاروباری روز  ڈالر 286 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں