لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے

31 Jul, 2022 | 07:10 PM

M .SAJID .KHAN

(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کل یکم اگست صبح 10 بجے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے, جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی کچھ عرصہ سے علیل اور اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے, جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی، مرحوم کی نماز جنازہ کل یکم اگست صبح 10بجے ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی 8 جون 2015 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے, جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی کو اس وقت ججز کی سنیارٹی لسٹ میں 19 ویں نمبر پر ہیں.

مزیدخبریں