ویب ڈیسک : جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں مکان سمندر سے کچھ دور واقع تھا تاہم سطح سمندر میں اضافے کے باعث سمندر کی لہریں گھر تک آ پہنچی تھیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہےکہ سمندر کی زوردار لہریں گھر کی بنیادوں سےٹکرارہی ہیں جو مستقل ٹکراؤ سے کمزور ہوچکی ہیں، دیکھتے ہی دیکھتے دو منزلہ مکان اپنی جگہ چھوڑ دیتا ہے اور دھماکے سے سمندر میں جا گرتا ہے،میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گھر کے مالکان اور رہائشی خوش قسمتی سے اس وقت گھر میں موجود نہیں تھے۔
After teetering on the edge for some time, a house in Buenos Aires, Argentina, has finally collapsed into the sea.
— Sky News (@SkyNews) July 30, 2021
Watch more videos from Sky News: https://t.co/3ZESAqWhX3 pic.twitter.com/8cZE8LKe8S