پنجاب اسمبلی میں تبدیلی کی شروعات ہوگئی

31 Jul, 2018 | 01:50 PM

Sughra Afzal
Read more!

(سٹی 42) نون لیگ کی حکومت گئی تو پنجاب اسمبلی میں تبدیلی کی شروعات ہوگئی، دس سال سے غیرفعال سیکرٹری محمد خاں بھٹی نے عہدے کا دوبارہ چارج سنبھال لیا۔

خبر پڑھیں۔۔۔پنجاب کی نگران کابینہ بھی بیوروکریسی کے سامنے بے بس

سٹی 42 کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے دورحکومت میں محمد خان بھٹی کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔ 10سال کے بعد انہوں نے پنجاب اسمبلی میں بطور سیکرٹری پنجاب اسمبلی چارج سنبھال لیا جبکہ رائے ممتاز حسین بابر سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی ہوں گے۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔این اے129، سردار ایاز صادق کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

مزیدخبریں