این اے129، سردار ایاز صادق کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

31 Jul, 2018 | 12:34 PM

Sughra Afzal
Read more!

(سٹی 42) ریٹرننگ آفیسر نےسردار ایاز صادق کی درخواست منظور کرتے ہوئے  این 129 کے ووٹوں  کی دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا۔

 خبر پڑھیں۔۔۔۔گلوکارہ حمیرا ارشد کے شوہر کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
 تفصیلات کے مطابق این اے 129ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے (ن) لیگ کے سردار ایاز صادق نے درخواست دائر کی۔ ریٹرننگ افسر نے درخواست منظور کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ ریٹرننگ افسر نے بیلٹ پیپرز کاریکارڈ صوبائی الیکشن کمیشن کوجمع کروا دیا۔ آر او نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

خبر لازمی پڑھیں۔۔۔۔پنجاب کی نگران کابینہ بھی بیوروکریسی کے سامنے بے بس
 واضح رہے کہ  الیکشن 2018ءکے چند بڑے ٹاکروں میں سے ایک پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان اور نون لیگی رہنماسردار ایاز صادق کے درمیان ہوا تھا۔

مزیدخبریں