گلوکارہ حمیرا ارشد کے شوہر کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

31 Jul, 2018 | 11:57 AM

Sughra Afzal

(سٹی 42) ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرانے گلوکارہ حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔

خبر پڑھیں۔۔۔پنجاب میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری
 سٹی 42 کے مطابقایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرانے پروین بی بی کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہاحمد بٹ شادی کا جھانسا دیکر اس کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے، احمد بٹ ان کی بیٹی سے شادی نہیں کر رہا، تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کی درخواست دی مگر کارروائی نہیں ہوئی، درخواستگزار نے احمد بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی تھی۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔پنجاب کی نگران کابینہ بھی بیوروکریسی کے سامنے بے بس
 

مزیدخبریں