زین مدنی : پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے معافی مانگ لی، اپنے ملازم نوید پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر راحت فتح علی خان سٹریس میں آگئے۔
راحت فتح علی خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے کہا کہ ابھی میری اور ویڈیوز بھی آئیں گی ،جب سے میں نے اپنی مینجمینٹ تبدیل کی تب سے مجھے بلیک میل کیا جارہا ہے ۔گلوکار نے مزید کہا کہ میری جو بھی ویڈیو آئیں گی وہ سب پلانٹڈ ہیں ۔
ان کا ہاتھ جوڑ کر کہنا تھا کہ میں سب سے معافی چاہتا ہوں ، مجھے معف کردیں۔