یورو،برطانوی پاؤنڈ،اماراتی درہم،سعودی ریال،کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

31 Jan, 2023 | 05:45 PM

(ویب ڈیسک)اوپن مارکیٹ کرنسی ریٹ،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1.50 روپے مہنگا ہوگیا۔ 
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 275 روپے سے بڑھ کر 276.50 روپے کی بلند سطح قائم کردی ،اوپن مارکیٹ میں یورو 50 پیسے کم ہوکر 295.50 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 3روپے کمی سے 336روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 30 پیسے کمی سے 75.20 روپے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 73.50 روپے پر برقرار رہی۔

مزیدخبریں