ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے عظمیٰ کاردار مسلم لیگ نواز میں شامل ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق عظمیٰ کاردار نے چیف آرگنائزر نون لیگ مریم نواز سے ملاقات کی،مریم نواز نے عظمیٰ کاردار کو اپنی میڈیا ٹیم میں شامل کردیا،مریم نواز نے عظمی کاردار کومسلم لیگ ن کی میڈیا پر ترجمانی کی ہدایت کردی۔