ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل سیون،  کونسی ٹیم  فائنل میں پہنچے گی؟ ڈیرن سیمی  نے پیشگوئی کر دی

Tweet on Psl-7
کیپشن: darren sammy
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پی ایس ایل سیون کے فائنل میں کونسی ٹیم پہنچے گی؟ ڈیرن سیمی  نے بڑی پیشگوئی کر دی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق کرکٹر شعیب ملک نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ پرلکھا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، ابھی لیگ  کی شروعات ہوئی ہے، جلد ہی پرفارمنس میں بہتری آجائےگی۔

 شعیب ملک کے اس ٹوئٹ پر ڈیرن سیمی نے پہلی بار پی ایس ایل سیون کے حوالے سے اپنے پیغام میں شعیب ملک کا حوصلہ بڑھایا اور لکھا ہے کہ پریشان بالکل نہیں ہونا، پشاور زلمی فائنل میں ہوگی۔ انہوں نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔