سعید احمد سعید: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے اضافہ، برائلر گوشت کی قیمت 276 روپے کلو جاری ہے۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 182روپے جبکہ پرچون ریٹ 190 روپے فی کلو جاری ہے۔ فارمی انڈے 157 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری جبکہ انڈوں کی پیٹی 4590 روپے کی ہو گئی۔