ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معاونین حج کیلئے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ گزر گئی

معاونین حج کیلئے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ گزر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: معاونین حج کیلئے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ گزر گئی، لاہور پولیس کے سینکڑوں ملازمین اور افسران نے درخواستیں جمع کروائیں۔

ہر سال حجاج کرام کی مدد اور رہنمائی کیلئے لاہور سمیت پنجاب پولیس کے جوان اور افسران سعودی عرب جاتے ہیں، خواہشمند لاہور پولیس کے افسران اور جوان کے درخواست جمع کروانے کی تاریخ 31 جنوری تھی۔

 خواہشمند جوانوں اور افسران نے درخواست فارم متعلقہ ایس پی کے توسط سے سی سی پی اوآفس لاہور میں جمع کروائے، درخواست وصولی مکمل ہونے کے بعد سکروٹنی اور بعد میں قرعہ اندازی ہوگی۔

Shazia Bashir

Content Writer