مومنہ مستحسن کی نئے سٹائل سے کھینچی تصویر وائرل

31 Jan, 2020 | 05:11 PM

Shazia Bashir

 (زین مدنی) معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن سوشل میڈیا پر ” نئے سٹائل“ سے کھینچی تصویر وائرل ہورہی ہے۔

 گلوکارہ مومنہ مستحسن نے فوٹو شیئرنگ ایپ پر منفرد الٹے پوز والی تصویر شیئر کی جس پرکچھ مداحوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا جبکہ متعدد نے تمسخر اڑاتے ہوئے سخت نا پسندیدگی ظاہر کی۔ مذکورہ تصویر گلوکارہ کے ہم سٹائل ایوارڈز میں شرکت سے قبل فوٹو شوٹ کی تھی۔

 جس میں انہوں نے سرخ رنگ کی میکسی زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ بالوں کا رنگ بھی برگنڈی سے گولڈن دیکھا گیا۔

مزیدخبریں