عمران ہاشمی نے شادی کی پیشکش کی، میرا کا انکشاف

31 Jan, 2020 | 03:11 PM

وقار نیازی

(سٹی 42) گلابی انگلش اور اپنی اداؤں سے خبروں کی زینت میں رہنے والی پاکستان کی مشہور ادکارہ میرا جی نے بڑا انکشاف کردیا ہے۔ 

ایک انٹرویو کے دورن چوخ و چنچل اداکارہ میرا جی نے کہا کہ انہیں بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ نے اداکار اشمت پٹیل سے شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ  کیوں کہ میں ایک سید فیملی سے تعلق رکھتی ہوں اور وہ ہندو تھے تو میں نے ان سے شادی نہیں کی۔

اسی پروگرام میں میرا نے ایک اور بڑا انکشاف کیا کہ  انہیں بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے بھی شادی کی پیشکش کی تھی، مگر انھوں نے اپنی فیملی کی وجہ سے انکار کر دیا تھا۔ 

مزیدخبریں