حکومت  نے نئے سال پر عوام پرپیٹرول  بم گرادیا 

31 Dec, 2024 | 11:39 PM

وقاص عظیم : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  آضافہ کردیا گیا

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر  کردی گئی ۔ 

  پیٹرول  کی قیمت میں 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر  ہوگئی ۔ وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مزیدخبریں