سٹوڈنٹس کی موجیں ، چھٹیاں بڑھ گئیں

31 Dec, 2024 | 09:24 PM

مسعود گردیزی: آزاد کشمیر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات میں  موسم سرما کی  تعطیلات میں چار جنوری تک توسیع کر دی گئی 

محکمہ تعلیم نے  موسم سرما کی  تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

شدید آندھی کی وجہ سے خشک سردی میں اضافہ ہو گیا ہےجس کے باعث چھٹیوں میں توسیع کی گی ہے

مزیدخبریں