ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید دھند کے ڈیرے ،موٹرویز بند

شدید دھند کے ڈیرے ،موٹرویز بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر خان بابر : شدید دھند  کی وجہ سے موٹروے ایم 4 اور 5  کے بعد 3بند  کردی گئی 

 ترجمان موٹروے  کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم فور اور فائیو بند کردی گئی ۔ حد نگاہ صفر ہونے پر ایم 4 موٹروے پنڈی بھٹیاں انٹرچینج سے عبدالحکیم تک ٹریفک کے لیے بند ہے،ایم 5 موٹروے شیرشاہ انٹر چینج سے ظاہر پیر انٹرچینج تک ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ایم 4 اور ایم 5 موٹروے پر ٹریفک کی روانی کے لیے مکمل طور پر بند ہے ،موٹروے ایم تھری بوجہ دھند سمندری سے درخانہ تک بند کر دی گئی ہے،  حد نگاہ بہتر ہونے سے ٹریفک کو مکمل طور پر کھول دیا جائے گا ،