محمد حسین : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن دادا بن گئے
شرجیل میمن کے بڑے صاحبزادے راول شرجیل کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔راول شرجیل کے بیٹے کی پیدائش کراچی کے اسپتال میں ہوئی
ان کی ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں راول شرجیل نے نومولود کو اٹھایا ہوا ہے اور شرجیل میمن ساتھ کھڑے خوشی کا اظہار کررہے ہیں