کومل اسلم:2جنوری سے 6 جنوری تک وقفے وقفے سے شہر میں بارش کا امکان،ابر رحمت کے برستے ہی شہر میں سردی مزید شدت اختیار کرے گی۔
لاہور میں سردی کی شدت برقرار ، دھند بھی اُترنے لگی،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،فضائی آلودگی میں اضافہ،ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 314ریکارڈ،لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
سی ای آر پی آفس 581، امریکی قونصلیٹ میں شرح 469ریکارڈ،غازی روڈ 382، اڈا پلاٹ میں آلودگی کی شرح 380 ریکارڈ کی گئی۔