مائدہ وحید:عوامی رکشہ یونین کی جانب سے احتجاجی ریلی، احتجاجی ریلی چونگی امرسدھو سے شروع ہوکراچھرہ بازار میں اختتام پذیر ہوگی۔
تفصیلات کےمطابق مہنگائی،ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ ودیگر کے خلاف احتجاجی ریلی کااہتمام کیاگیا، احتجاجی ریلی کی قیادت مرکزی چیئرمین مجیدغوری نے کی، احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں رکشہ ڈرائیورز نے شرکت کی