ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر  لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت  کی  فی کلو قیمت 595روپے ہو گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغیکا  تھوک قیمت 394روپے کلو جبکہ  پرچون 411روپے کلو ہو گئی ہے۔

دوسری جانب لاہور میں سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔