کومل اسلم: محکمہ سیاحت نےڈبل ڈیکرسائٹ سینگ بس کےروٹس میں اضافہ کر دیا، اب ہو گی لاہورفورٹ کےساتھ پونچھ ہاؤس کی بھی سیر۔
روٹس میں اضافے کے باعث ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا, ڈبل ڈیکر سائٹ سینگ کا ٹور ہر ہفتے اور اتوار کو کرایا جائے گا, لاہور فورٹ کی جانب چلنے والے روٹ کی ٹکٹ پر پونچھ ہاؤس کی سیر کرائی جائے گی،روٹس میں اضافے کے باعث ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا۔