ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفیق آباد میں فریج کے ڈبے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

شفیق آباد میں فریج کے ڈبے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:شفیق آباد میں فریج کے ڈبے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، مقتول کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی۔

پولیس کاکہنا تھا کہ مقتول کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مارکرقتل کیا ،مقتول کی لاش گتے کے ڈبے میں ڈال کر پھینک دی گئی ،واقعہ کامقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج ،تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔