ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمد

پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ارشاد قریشی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی، پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار، دوران کاروائی ملزم کے ٹرالی بیگ سے 10.6 کلو گرام چرس برآمد۔

برآمد شدہ منشیات مہارت سے ڈبوں میں چھپائی گئی تھی،ملزم پشاور سے براستہ دوحہ، لندن کے لئے روانہ ہو رہا تھا،سی این ایس ایکٹ کے تحت مزیدتحقیقات کی جاری ہیں۔

اسمگلر غیر قانونی اشیاء کی سمگلنگ کے لیے چھپانے کے جدید طریقے اور فضائی راستے استعمال کرتے رہتے ہیں،اے این ایف قومی اور بین الاقوامی سطح پر، منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیےچوکس اور پر عزم ہے۔