وقاص احمد: لاہور میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں جگھڑے کے نتیجے میں چھریاں چل گئی، جس کے بائث 23 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔
زخمی نوجوان کا نام مدثر ہے، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔