چنیوٹ؛ ھند کے باعث کار نہر میں جاگری، 2بہنیں جاں بحق، بچی لاپتہ

31 Dec, 2024 | 10:02 AM

وقار گھمن:چنیوٹ میں دھند کے باعث کار نہر میں جاگری،حادثے میں 2بہنیں جاں بحق ، 3افراد زخمی، 1بچی لاپتہ ،لا پتہ بچی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو کےمطابق چنیوٹ میں دھند کے باعث کار نہر میں گر گئی ،حادثہ میں دو بہنیں جانبحق ، تین افراد زخمی، ایک بچی لاپتہ ہوگئی، لا پتہ بچی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے، ریسکیو نےلاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا، حادثہ رجوعہ روڈ کے قریب پیش آیا۔

مزیدخبریں