ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکبری گیٹ پولیس نےدوران ڈیوٹی ایمانداری کی مثال قائم کر دی

اکبری گیٹ پولیس نےدوران ڈیوٹی ایمانداری کی مثال قائم کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:دوران ڈیوٹی نامعلوم ملنے والا بیگ شہری کے حوالے کر دیا،شہری ضروری کام کے سلسلہ میں اکبری منڈی میں آیا۔

تفصیلات کےمطابق دوران سفرشہری کابیگ گم گیا،جو ڈیوٹی پرموجود پولیس اہلکارکو ملا،اہلکاروں نے موقع پر موجود سینئر افسران کو نوٹس کے بعد شہری سے رابطہ کیا۔
شہری شاہدخان اعظم مارکیٹ میں کپڑے کا کاروبار کرتا ہے،شہری نے 2لاکھ رقم اور دیگر کاغذات واپس ملنے پر اکبری گیٹ پولیس کاشکریہ ادا کیا،ایس پی سٹی نےایس ایچ اواکبری گیٹ اور ٹیم کو شاباش دی۔